top of page
Boy Writing on a Blackboard

چھے ہفتے کا پروگرام 10سے 15سال کے بچوں کے لیے

میری دلچسپ اردو

اردوکےذریعے تخلیقی صلاحیتوں کونکھاریں

Rs. 1,650

Rs. 2,200 25% OFF 

for limited time

اردوسے سیکھیں 21ویں صدی کی  مطلوب مہارتیں

Math and Geometry Tools

پروگرام کی معلومات

وقت اور دورانیہ

TBA

پڑھائی کا طریقہ کار

اساتذہ کے ذریعہ آن لائن براہ راست کلاس

 (ہر ہفتے 2 کلاسیں (ایک گھنٹہ دورانیہ

آن لائن ٹیسٹ / اسائنمنٹ

فیس

Rs. 1,650

(بہن بھائیوں کے لیئے 15٪ رعایت)

تدریسی زبان

اردو

سرٹیفیکیٹ

کورس مکمل کرنے کی سند سرٹفیکیٹ کی صورت میں

ٹیچر کے بارے میں

Arsalan_Taaleem%20Online_edited.png

محمدارسلان

محمدارسلان اردوکےمعلم ہیں۔آپ نے اردو اور تعلیم کے شعبہ میں ماسٹرز کی سند حاصل کی اور گذشتہ 6 سالوں سے مختلف اداروں میں اور آن لائن پڑھارہےہیں۔آپ نے کراچی کے معروف ادارے ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سینٹر سےمعلمی کے پیشہ ورانہ کورسز بھی کئے ہیں ۔بچوں کی نفسیات کو سامنے رکھتے ہوئے۔ بچوں میں "اکیسویں صدی کی مہارتیں " نکھارنے کے حوالے سے خاص مہارت رکھتےہیں۔اردوکودلچسپ اور جدید اندازمیں پڑھانے کےساتھ  ساتھ ،بچوں میں تخلیقی صلاحیتوں کوپروان چڑھانے کیلئے مختلف کورسزکرواچکےہیں۔انہوں نے اردو کی تعلیم کے ذریعے بچوں کی تربیت کے لیئے  موادبھی تیار کیاہے۔

کورس کی تفصیل

کورس کاتعارف:

اردوہماری مادری زبان ہےاس لحاظ سےاردو  بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کوپروان چڑھانے کاسب سے مؤثر ذریعہ ہوسکتی ہے۔لیکن بدقسمتی سےعمومی طورپر اسکول کے نصاب کے دباؤکے باعث اردو پر وہ توجہ نہیں دی جاتی جواسکی ضرورت ہے۔موجودہ لاک ڈاؤن اور اسکول کی بندش کے دوران "تعلیم آن لائن" نے  بچوں  کیلئے"میری دلچسپ اردو" کے عنوان سے  6 ہفتوں پر مشتمل ایک  ایساکورس تیار کیاہےجس سے بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کونکھارنے کاموقع ملےگا،اکیسویں صدی کی مطلوب صلاحیتوں کوپروان چڑھانے کاموقع ملے گااور اس کے نتیجے میں بچوں کی خوداعتمادی میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔انشااللہ

یہ کورس کن کیلئے ہے:

  • 10سے 15 سال کے بچوں کیلئے

  • ان بچوں کیلئے جواکیسویں صدی کی مہارتوں کوسیکھناچاہتےہیں

  • وہ بچے جوتخلیقی،تجزیاتی اور گفتگو کی صلاحیت کوبڑھاناچاہتے ہوں

  • وہ بچے کہ جواپنے لئے،اپنے والدین اور وطن عزیز کیلئے کچھ کرنے کاجذبہ رکھتےہوں۔

کورس کے مقاصد:
  • بچوں میں اردو سیکھنے کاشوق پیداکرنا

  • اردو کے ذریعےاکیسویں صدی کی صلاحیتوں کوپروان چڑھانا

  • مادری زبان اردو سے محبت پیداکرنا

  • بچوں کے سوچنے اورسیکھنے کی صلاحیتوں کوہم آہنگ کرنا

موضوعا ت کا ا حاطہ

پہلاہفتہ:گفتگو اور مکالمہ کی مہارت

  • گفتگواورمکالمہ کے رہنمااصول

  • فن تقریر

  • خیالات کوالفاظ کاجامہ کیسے پہنائیں

دوسراہفتہ: آداب زندگی
  • محفل کےآداب

  • دوستی کےآداب

  • والدین سے تعلق کےآداب

  • بڑاانسان بننے کےآداب

 

تیسرا ہفتہ: تخلیقی لکھائی کی مہارت

  • مطاللعہ مضمون

  • مضمون نویسی

  • اردومیں کی جانے والی غلطیوں کودرست کریں

  • تصویر کہانی

 

چوتھاہفتہ: دو دلچسپ اور زندگی بدل دینے والی  کتابوں کا خلاصہ

  • اچھے سے عظیم کاسفر

  • مؤثر نوجوانوں کی سات عادات

پانچواں ہفتہ: کہانی سنانےاور لکھنے کی مہارت

  • فلم کہانی دیکھیں اور اسے بیان کریں

  • کہانی لکھنے کااصول اورطریقہ

 

چھٹاہفتہ:  خود اعتمادی پیداکرنے والی 5 عادات

  • محمدعلی کلے کی خواص

  • خوداعتمادی کے راز

  • خودکوپہچانیں

  • بڑاخواب دیکھیں

  • ہارنہ مانیں،سوال اٹھائیں

  • دعا

bottom of page